شاعری
میر ی شاعری کو شعر کے معیار پر جانچنا مناسب نہیں ہے کیونکہ اسرار خودی سے لے کر بالِ جبریل تک میرے لئے مقصود بالذات نہیں۔ میں تو مسلمانوں کے سامنے حقائق حیات بیان کرتاہوں ا ور انہیں مشکلات ز ندگی کا مقابلہ کرنے کا مشورہ دیتا ہوں۔
(یوسف سلیم چشتی کی ملاقات میں گفتگو سے اقتباس)