مولانا فضل الرحمن اور دیگر کی مولانا حمد اللہ کے انتقال پر تعزیت
لاہور (خصوصی نامہ نگار) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن‘ مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی،قاری ارشد عبید، مولانا محمد اکرم کاشمیری ، پروفیسرمولانا محمد یوسف خان،حافظ اسعد عبید، حافظ اجود عبید، مولانا مجیب الرحمن انقلابی ‘ ڈاکٹرسعید احمد عنائیت‘مولانا احمد علی سراج، مولانا عبدالرؤف مکی‘ مولانا اجمل قادری ، مولانا عبدالرؤف فاروقی نے بزرگ عالم دین حضرت مولانا حمد اللہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی دینی علمی روحانی اور جماعتی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انکے درجات کی بلندی کی دعا کی۔انہوں نے کہا کہ مولانا مرحوم کی ساری زندگی دین اسلام کی اشاعت اور اسکے نفاذ کیلئے جدوجہد کرتے گزری جے یو آء کے امیر نے کھا کہ مرحوم کی خدمات مدتوں یاد رہیں گی۔انہوں نے مرحوم کے خاندان کیلئے صبر کی دعا کی ۔
دریں اثناء جمعیت علمائے اسلام کے راہنماوں مولانا عبد الغفور حیدری. مولانا محمد یوسف. مولانا محمد امجد خان. مولانا عبد القیو م ھالیجوی .حافظ حسین احمد .محمد اسلم غوری .حاجی شمس الرحمن شمسی. نیبزرگ عالم ین مولانا حمد اللہ جان المعروف ڈاگء بابا جی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔