نو عمر لڑکے نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی
کراچی(کرائم رپورٹر) کلفٹن کے علاقے شیریں جناح کالونی میں نو عمر لڑکے نے خود کو گولی مار کر ہلاک کردیا14 سامہ بلال نے اپنے باپ حسیب کے پستول سے خود کو گولی ماری پولیس کے مطابق فوری طور پر خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے اوراس بارے میں تفتیش جاری ہے۔