منی بجٹ سے مہنگائی کا سونا می آجا ئے گا خواجہ غلا م شعیب
کراچی ( نیو ز رپو رٹر ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ غلا م شعیب نے کہا ہے کہ منی بجٹ کے بعد مہنگائی کاایک اور سو نا می آجائے گا انہو ںنے کہا ہے کہ حکو مت ڈنگ ٹپائو پا لیسی پر چلائی جارہی ہے اور یہ تاریخ کی نا اہل اور بدترین حکو مت ہے ، حکو مت نے زندگی بچا نے والی دوائیا ں غریبو ں کی پہنچ سے با ہر کر دی ہیں ، مہنگائی سے انار کی جنم لے سکتی ہے ، عوام کے صبر کاپیمانہ لبریز ہو تا جا رہاہے وہ دن دور نہیں جب عوام خو د لا ڈلے حکمرانوں کے خلاف سڑکوں پر آکر ان کا دھڑن تختہ کر دینگے ۔