قائم خانی کالونی میں ڈسپنسری کا افتتاح
کراچی (پ ر) جماعۃ الدعوۃ ضلع غربی کے مسئول حافظ محمد امجد نے حلقہ پی ایس 116 یوسی 36 قائم خانی کالونی میں ڈسپنسری کا افتتاح کردیا۔ عبادہ بن صامت ویلفیئر ڈسپنسری کی افتتاحی تقریب میں معزین علاقہ اور اہل محلہ بھی موجود تھے۔