فیروزوالا: لڑائی، جھگڑے کے واقعات میں 6 افراد زخمی Jan 14, 2019 8:38 AM, January 14, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروزوالا (نامہ نگار) راوی پار کے علاقے میں لڑائی جھگڑے متعدد واقعات میں چھ افراد صدام، اشرف، اکرم وغیرہ زخمی ہو گئے۔ پولیس نے اس ضمن میں صدیق، اسلم، جاوید وغیرہ کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+