حاجی ملک انیس کے صاحبزادے ملک مصعب رشتہ ازدواج میںمنسلک
ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)علاقہ تحصیل ٹیکسلاکی معروف کاروباری وسماجی شخصیت ٹھیکیدارحاجی ملک انیس آف براہمہ کے صاحبزادے اورکونسلرواہ کنٹونمنٹ بور ڈملک احتشام اقبال،ٹھیکیدارحاجی ملک افتخاراحمد، ملک یاسرمنظورکے بھتیجے ملک مصعب انیس رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے،گذشتہ رات واہ کینٹ کے مقامی ہوٹل میںدعوت ولیمہ کااہتمام کیاگیا،جس میںایم این اے منصورحیات،ایم پی اے عمارصدیق خان،ملک تیمور مسعوداکبر،حاجی ماسٹرنثارعلی خان،وائس پریذیڈنٹ حا جی امجدکشمیری،محمدسفیرخان آف احاطہ،سیدامجدحسین شاہ واہ کینٹ،بلدیہ ٹیکسلاکے چیئرمین شیخ وحید الد ین کونسلران ملک فہدمسعود،بابواکبردین بٹ،حاجی ملک لیاقت علی،سیدظہیرالحسن شاہ ذیلدار،سردارخیراللہ خان ،سردارآصف خان،ملک بشارت علی خان آف باغا ںوا لا،خواجہ محمداکرام،خواجہ جاوید،خواجہ یاسر ،پیر زادہ سید سلطان شاہ کاظمی اورعلاقہ کے علماء کرام ،دینی ومذہبی شخصیات سمیت مقامی لوگوںنے کثیر تعدادمیںشرکت کی۔