انٹرنیٹ رسائی: چین نے نیپال میں بھارتی اجارہ داری ختم کردی

14 جنوری 2018 (14:58)

چین کے تعاون سے نیپال میں نئے آپٹیکل فائبر لنک کے بعد انٹرنیٹ رسائی کے لئے بھارتی اجارہ داری ختم ہوگئی۔بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمزکے مطابق نیپال کے وزیر اطلاعات و مواصلات موہن بہادربسنیت اور چینی سفیر یو ہونگ نے درالحکومت کھٹمنڈو میں ایک تقریب کے دوران فائبر لنک کا افتتاح کیا۔نئی فائبر لنک سے قبل نیپال دنیا بھر میں انٹرنیٹ کے ذریعے رسائی کے لئے بھارت پر انحصار کرتا تھا،جس کی