بچی سے درندگی کے واقعہ پوری دنیا میں پاکستان کی بدنامی کا باعث بنا: ارشد بلوچ
لاہور(پ ر) چیئرمین مجلس شہباز پاکستان ارشد بلوچ نے کہا ہے کہ جب تک انصاف کے کٹہرے میں ملیر و قیر برابر نظر نہیں آئیں گے درندگی سفا کی کے واقعات ہوتے رہیں گے ایسے واقعات میں ملوث مجرم خوف خدا اور قبر کے عذاب کو بھی بھول چکے حکومت کو چاہیے کہ وہ ایسے واقعات میں ملوث مجرموں کو سرعام کڑی سزا دے یہ واقعہ پاکستان کے لئے پوری دنیا میں ندامت کا باعث بنا ہے ۔