ہائیکورٹ: چیف الیکشن کمشنرکے خلاف اندراج مقدمہ،  متفرق درخواست دائر

Feb 14, 2025

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست کی بحالی کیلئے متفرق درخواست دائر‘ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ بوجہ عدم پیروی جسٹس شہرام سرور چوہدری نے درخواست خارج کر دی تھی۔

مزیدخبریں