سونا2500روپے تولہ مہنگا‘ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4پیسے بڑھ گیا

Feb 14, 2025

کراچی(کامرس رپورٹر)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا2500روپے بڑھ کر3لاکھ 4ہزارروپے ہو گیا ۔انٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی تیزی رہی۔انٹربینک میں ڈالر5پیسے بڑھ کر279.30روپے رہا ۔

مزیدخبریں