پاکستان کیلئے یو ایف سی‘اولمپک ٹائٹل جیتنا خواب ہے: بانو بٹ

Feb 14, 2025

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستانی ایم ایم اے فائٹر بانو بٹ نہ صرف ایک ابھرتی ہوئی کھلاڑی ہیں بلکہ ہمت، حوصلے اور تبدیلی کی علامت بھی ہیں۔ آئی ایم ایم اے ایف ایشین چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد، ان کی نظریں اب اولمپکس، یو ایف سی، اور عالمی ٹائٹل پر ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں پاکستان کیلئے اولمپک گولڈ جیتنے کا خواب دیکھتی ہوں۔ خواہش ہے کہ میں پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کروں۔

مزیدخبریں