بیروزگار اپنا کاروبار کر کے حکومت کا ہاتھ بٹائیں: میاں عمران دھنوتر
شاہجمال(نامہ نگار) بیروزگار اپنا کاروبار کر کے ملکی معیشت مضبوط کرنے میں حکومت کا ہاتھ بٹائیں۔ان خیالات کا اظہار سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف میاں عمران دھنوتر نے چوک احمدموہانہ کے مقام پر نجی کاروباری مرکز کا افتتاح کے موقع پر کیا۔