خیبرپختونخوا، انسداد پولیو مہم کا آغاز

صوبہ خیبرپختونخوا میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا گیا ہے۔
وزیر صحت کے پی کے تیمور سلیم جھگڑا نے بچے کو ویکسین پلا کر انسداد پولیو مہم کا افتتاح کیا، اس دوران وزیر صحت سلیم جھگڑا کا میڈیا سے گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ 67 لاکھ 52 ہزار 326 بچوں کوپولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے۔