اداکارہ منال خان کی مصر میں بنائی گئی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ منال خان ان دنوں اپنی والدہ کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے کے لیے مصر میں موجود ہیں، انہوں نے مصر میں بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جن میں وہ دریائے نیل پر انجوائے کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024