اداکارہ نیلم منیر نے کہا کہ وہ مشکلات سے گھبراتی نہیں ہیں ۔ اداکارہ نے کہا کہ وہ مشکلات سے گھبرانے کی بجائے اس کا مقابلہ کرنے کی عادی ہیں اور کبھی بھی ہمت نہیں ہاری ہیں۔ انہوں نے کہا اگر ہم زندگی میں ردپیش مسائل کو مثبت طریقے سے دیکھیں تو ہم بہت سی پریشانیوں سے بچ جاتے ہیں۔ نیلم منیرڈرامہ ” کہیں دیپ جلے“ میں اداکار عمرابن اشرف کے ساتھ مرکزی کردار ادا کررہی ہیں جسے شائقین میں بہت سراہا جارہا ہے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024