ای او بی آئی پنشنرز کے لئے خوشخبری، اپریل کی پنشن میں بقایاجات بھی دیئے جائیں گے، پیشنرز کو اپریل میں 6 ہزار روپے کے بقایاجات ملیں گے۔حکومت نے ای او بی آئی پنشن میں 2 ہزار روپے اضافے کا اعلان کیا تھا، جنوری 2020 سے ای او بی آئی پنشن ساڑے 8 ہزار روپے ہونا تھی۔ نوٹیفیکشن وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد جاری کیا جائے گا۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024