صومالیہ میں اسہال کی وباءسے 5 بچوں کی موت واقع ہو گئی۔بلعد شہر کے گورنر حنبلی عبد اللہ احمدنے صحافیوں کو بتایا کہ شہر میں پھیلی اسہال کی وباءسے اب تک کئی لوگوں کی موت ہو چکی ہے اور ایک تازہ واقعہ میں پانچ بچوں کی موت ہو گئی ہے۔گورنر نے کہاکہسات سال سے کم عمر والے پانچ بچوں کی اسہال میں مبتلا ہونے کی وجہ سے موت ہو گئی جبکہ آٹھ دیگر بچے اس متاثر ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلعد شہر کے کئی گاو¿ں میں بہت سے لوگ اسہال سے دوچار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم لوگوں کو اسہال سے بچانے کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہے ہے لیکن مریض کئی گاوں سے سامنے آ رہے ہیں۔ واضح ر ہے کہ اس سے قبل 29 نومبر کو صومالیہ کے وسطی علاقے میں اسہال کی وجہ 15 لوگوں کی موت ہو گئی تھی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024