مصر میں سونے کی کان کنی کے لیے کام کرنے والی کینیڈین کمپنی آتن ریسورسز نے بتایا ہے کہ ایک خاتون کان کن کو 10 سال کے بعد پہلی بار رخصت کی اجازت دی گئی ہے۔ دس سال قبل اس کمپنی نے ملک میں سونے کی کان کنی کا ٹھیکہ حاصل کیا تھا۔کمپنی نے اپنی ویب سائٹ پر پوسٹ ایک بیان میں بتایا کہ سنتامین کو 2005ءکو رخصت کی دی گئی تھی۔گذشتہ برس مصر نے کاکن کنوںکے لیے ایک نیا قانون منظور کیا تھا جس میں کان کنی کی مزید ترغیب اور حوصلہ افزائی پر زور دیا گیا تھا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024