ایس ایس پی سائوتھ سے رپورٹ طلب Feb 14, 2019 10:37 AM, February 14, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی (کرائم رپورٹر)آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے نوڈیرو لاڑکانہ میں فائرنگ سے تین افراد کے قتل اور ایک کے زخمی ہونیکے حوالے سے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی لاڑکانہ سے تفصیلی انکوائری رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+