ینگ نر سز اور پر اونشل نر سز ایسو سی ایشنز میں الحا ق ، سندھ نر سز الا ئنس نا م رکھ دیا
کراچی (ہیلتھ رپورٹر)ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ میں الا ئنس بن گیا جس کا نام سندھ نرسز الائینس ہے اور اس الائینس نے اپنا کام شروع کردیا ہے ۔اعجاز علی کلیری،غلام دستگیر اوڈھانو،عط حسین راجپر ،ھیرا لعل نرسز کے نمائندے مقرر کئے گئے ہیں۔نمائندوں نے کہا ہے کہ اگر نرسز کے مسئلے جس میں فور ٹیئر فارمولا کے تحت اپگریڈیشن اور پروموشنز اور نرسز کو ھیلتھ الائونس کی سمری فنانس ڈپارٹمینٹ جو کہ تین مھینوں سے رکھ کر بیٹھا ہے 20 فروری سے پہلے نہیں نکالی تو سندھ کی نرسز پورے صوبے میں کام چھوڑ دیں گے ۔