ڈائو یو نیو رسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں سا لا نہ طلبہ اسپو رٹس ویک
کراچی ( ہیلتھ رپو رٹر )ڈائو یو نیو رسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں سا لا نہ اسپو رٹس ویک کے سلسلے میں ٹیبل ٹینس کے لیگ میچز شروع ہو گئے ہیں ۔ جبکہ ویک کا با قاعدہ آغاز26 فروری تا2 مارچ 2019 ہو رہا ہے ۔ سالا نہ اسپو رٹس ویک میں ڈائو یونیو رسٹی کے13 انسٹیٹو یٹ مقا بلو ں میں حصہ لے رہے ہیں ۔ جبکہ مقا بلے ڈی ایم سی اور اوجھا کیمپس میںہو نگے ۔