آبی وسائل کے وزیرفیصل واوڈا نے داسوپن بجلی منصوبے کے لئے اراضی کے حصول کا کام تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے اسلام آباد میں منصوبے کی رہبرکمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہاکہ یہ منصوبہ چارہزارتین سوبیس میگاواٹ پیداواری صلاحیت کاحامل ہوگا اور قومی آبی پالیسی کے تحت ترجیحی منصوبوں میں شامل ہے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024