مرگی سے بچائو کا عالمی دن آج منایا جائے گا
احمد یار(صباح نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مرگی سے بچائو کا دن آج منایا جائے گا۔ اس سلسلہ میں محکمہ صحت اور این جی اوز کے زیراہتمام ملک بھر میں آگاہی واکس اور سیمینارز انعقاذ پذیر ہوں گے جس میں مقررین ڈاکٹرز مرگی سے بچائو کے متعلق احتیاطی تدابیر سے آگاہی فراہم کریں گے۔