میری طرح کسی امریکی صدر نے جانفشانی سے کام نہیں کیا، وراثت میں ملے گند کو صاف کررہا ہوں: ٹرمپ Feb 14, 2019 7:41 AM, February 14, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجھ جیسی جانفشانی سے کسی امریکی صدر نے کام نہیں کیا۔ میں وراثت میں ملے گند کو صاف کررہا ہوں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+