اصغر مال روڈ پر غیر قانونی تعمیر شدہ چار جائیدادیں سیل کردی گئیں
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے ) آر ڈی اے کے شعبہ لینڈ یوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول نے اصغر مال روڈ پر غیر قانونی تعمیر شدہ چار جائیدادیں سیل کردیں آرڈی اے بلڈنگ کنٹرو ل عملے نے پنجاب ڈیویلپمنٹ آف سٹیز ایکٹ 1976 ء کے تحت قانونی کاروائی کرتے ہوئے غیر قا نونی تعمیر ات کے خلاف بھرپور آپریشن کیا