اسلام آباد سے دو لڑکیاں اغواء
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)اسلام آباد سے دو لڑکیاں اغواء کی لی گئیںتھانہ کراچی کمپنی کوافتخار حسین نے بتایا کہ سیکٹر جی نائن تھری میں ملزم علی گوہر نے مدعی کی بیٹی سیماب پارہ کو اغواء کرلیا ہے تھانہ سبزی منڈی کومسماۃ صدف امین نے بتایا کہ سیکٹر آئی ٹین ٹو میں مدعیہ کا سابق شوہر عبدالرئوف اس کی مرضی کے بغیر بیٹی زمر کو اغواء کرکے لے گیا ہے ۔