منشیات کیس ، سمگلر کو یک سال پروبیشن کی سزا
راولپنڈی (جنرل رپورٹر )انسداد منشیات راولپنڈی کی خصو صی عدالت کے جج سردار محمد اکرم خان نے منشیات کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ایک سمگلر کو سزا سنا دی ہے۔ملزم صغیر بٹ کے خلاف اینٹی نارکوٹکس فورس نے مقدمہ درج کیا تھا ۔