جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے یاسین ملک ہسپتال میں داخل

14 فروری 2018 (21:03)
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے یاسین ملک ہسپتال میں داخل

مقبوضہ کشیر: جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے یاسین ملک  پیسشاب  روک جانے کے باعث سری نگر کے   SKIMS ہسپتال میں داخل ہوگئے ہیں - کل شام سےانہیں  پیشابکی تکلیف تھی  - آج صبح انکے پیشاب میں خون آنے کے بعد  انہیں خیبر ہسپتال لے جایا گیا ۔ بعد میں انہیں سری نگر کے  SKIMS کے ہسپتال میں داخل کرلیا گیاہے - رپورٹس کے مطابق انکی پیشاب کی نالی میں بلڈ کلاٹ ہے - ڈاکٹرز ان کا علاج کررہے ہیں