عاصمہ جہانگیر پاکستان کا قیمتی اثاثہ تھیں : بشپ آزاد مارشل

14 فروری 2018

لاہور (پ ر) عاصمہ جہانگیر کے انتقال پرڈاکٹر بشپ آزاد مارشل صدر نیشنل کونسل آف چرچزان پاکستان نے کہا ہے کہ عاصمہ جہانگیر کا ہم سے بچھڑ جانا انتہائی غم ناک ہے مرحومہ اپنی ساری زندگی قومی کی بھلائی اور انسانیت کی خدمات کے لئے بے لوث ہو کر کام کرتی رہی ہیں انہوں نے اپنی ساری زندگی خواتین کے حقوق اور ان کے حقوق کے لئے رنگ و نسل اور مذہب سے بھی بالاتر ہو کرصرف اور صرف انسانیت کے لئے کام کیا وہ پاکستان کا ایک قیمتی اثاثہ تھیں۔