بھارت نے 1947ء کی پاکستان کے ساتھ ہونیوالی جنگ میں استعمال ہونیوالے طیارے کو مرمت کرا لیا

14 فروری 2018

لاہور (نیوز ڈیسک) 1947ء کی پاک بھارت جنگ اور دوسری جنگ عظیم میں استعمال ہونے والے لڑاکا طیارے کو اپ گریڈ کرنے کے بعد بھارتی فضائیہ کے ونٹیج فلیٹ میں شامل کیا جائے گا اطلاعات کے مطابق ڈکوٹا طیارے کی بحالی رنگ و روغن اور مرمت وغیرہ میں 6 سال لگے اور لاکھوں ڈالر لاگت آئی۔ یہ طیارہ اگلے ماہ برطانیہ سے بھارت لایا جائے گا۔