آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو اشتہاریوں فورتھ شیڈول کے حامل افراد کے ڈیٹا کو اپ ٹو ڈیٹ کرنے کی ہدایت
خانیوال (نمائندہ خصوصی )انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب نے صوبہ بھر کے آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو ہدایت کی ہے کہ اشہتاریوں ،عدالتی مفروران،فورتھ شیڈول کے حامل افراد کے اعداد وشمار اور ڈیٹا کواپ ٹوڈیٹ کیا جائے فوت ہونے والے اشتہاریوں،مفروران اور فورتھ شیڈول افراد کو لسٹوں سے خارج کردیا جائے ۔