چرواہے نے دوشیزہ کو بے آبرو کردیا
کہروڑپکا ( خبر نگار) نوا ہی علا قہ ہر دو تھہیم کے رہا ئشی اقبال نے پو لیس کو بیان دیتے ہو ئے الزام عا ئد کیا کہ اس کی بیٹی گلزار ما ئی کھیتوں میں جا نور چرا رہی تھی کہ ملزم عثمان بھی جا نور چراتا ہوا وہاں آگیا اور گلزار ما ئی کو کہا کہ گنے کے کھیت سے اس کے لیے گنا توڑ لا ؤگلزار ما ئی گنا توڑنے کیتوں میں گئی تو ملزم بھی پہنچ گیا اوراس کو پکڑ کر زبر دستی بے آبرو کر دیا پو لیس تھا نہ صدر نے مقد مہ درج کر لیا ۔