چینی سال کی مناسبت سے کتوں کے دیوہیکل برف کے مجسمے

14 فروری 2018
  چینی سال کی مناسبت سے کتوں کے دیوہیکل برف کے مجسمے

شنگھائی (نیٹ نیوز) چین میں نئے سال کا جشن منایا جارہا ہے سال کی مناسبت سے ماہر آرٹسٹس نے برف کی مدد سے کتوں کے دلچسپ مجسمے بنا ڈالے۔ ان مجسموں کو تیار کرنے کیلئے سو سے زائد ماہر آرٹسٹوں نے برف کا استعمال کرتے ہوئے چھوٹے بڑے کتوں کے دلچسپ مجسمے بنائے۔