اتر پردیش میں دولہا دلہن کی بذریعہ ہیلی کاپٹر شادی ہال آمد

14 فروری 2018
اتر پردیش میں دولہا دلہن کی بذریعہ ہیلی کاپٹر شادی ہال آمد

اترپردیش (نیٹ نیوز) بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے نے اترپردیش میں اپنی شادی کو یادگار بنانے کا انوکھا انداز اپنایا اور کسی روایتی گاڑی یا ڈولی اور گھوڑے کی بجائے ہیلی کاپٹر پر سوار ہوکر دبنگ انٹری دی جہاںموجود لوگوں نے ان کا زبردست استقبال کیا۔