نقش قدم

14 فروری 2018

کانگرسی اپنے آقائوں کے نقش قدم پر چلتے ہیں‘ تم کہیں انکی چالوں میں نہ آنا‘ مسلمانوں کیلئے یہ زندگی اور موت کا لمحہ ہے‘ اگر مسلمانوں میں اتحاد نہ ہوا تو وہ کسی قیمت پر بھی تباہی سے نہیں بچ سکیں گے۔
مسلم یونیورسٹی علیگڑھ 5 فروری 38ء