کشورکشائی اسلام
مجھے یقین کامل ہے کہ کشورکشائی اسلام کے حقیقی نصب العین کا حصہ نہ تھی۔ درحقیقت علاقائی فتوحات نے اسلام کو نقصان پہنچایا۔ اس دھن میں سوسائٹی کی اقتصادی اور جمہوری تقسیم کے وہ اصول بروئے کار نہ آسکے جو قرآن کریم اور احادیث نبویؐ میں یہاں وہاں روشن ہیں۔
(ڈاکٹر نکلسن کے نام خط سے اقتباس)