بھارتی کوسٹ گارڈز نے 7 پاکستانی ماہی گیر گرفتار کر لئے Feb 14, 2018 5:13 AM, February 14, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی کوسٹ گارڈز نے پاکستانی ماہی گیروں کی کشتی پکڑ لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کشتی میں سوار 7 پاکستانیوں کو پکڑ لیا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+