سٹی کلب نے ہینڈ بال میچ جیت لیا Feb 14, 2018 4:58 AM, February 14, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ خانیوال (نمائندہ خصوصی )سٹی ہینڈ بال کلب اور رائزنگ سٹارز ہینڈ بال کلب کے درمیان دوستانہ میچ کالج گرائونڈ میں کھیلا گیا سٹی ہینڈ بال کلب نے رائزنگ سٹارز کلب کو ایک پوائنٹس کی برتری سے ہرادیا ریفری غلام مرتضی تھے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+