گردہ سکینڈل میں ملوث ملزم کشف ریاض کی ضمانت منظور
لاہور(اپنے نامہ نگار سے)سیشن کورٹ نے گردہ سکینڈل میں ملوث ملزم کشف ریاض کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے۔ایڈیشنل سیشن جج نے ملزم کشف ریاض کی درخواست ضمانت ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ سیاسی بنیادوں پر اس مقدمے میں ملوث کیا گیا۔