گلاس فیکٹری چوک میں فرنیچر کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) گلاس فیکٹری چوک میں فرنیچر کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ریسکیو1122 نے بتایا کہ 20 منٹ کی کوشش کے بعد فائر بریگیڈ نے آگ بجھا دی آگ بجلی کے شارٹ سرکٹنگ کا نتیجہ بتائی گئی ہے ۔