تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے شہر ی کا گمشدہ قیمتی مو با ئل فون تلا ش کر کے اس کے حو الے کر دیا
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے شہر ی کا گمشدہ قیمتی مو با ئل فون تلا ش کر کے اس کے حو الے کر دیامحمد یا و ر ریا ض عالم نے3 فروری کو درخو است دی تھی کہ کہ وہ اور اس کی بیو ی ٹر یل تھری میںسیر و تفریح کیلئے گئے جہاں دوران واک ان کامو با ئل فون ما لیتی ایک لا کھ روپے گم ہو گیا سب انسپکٹر محمد اشرف اور کانسٹیبل محمد وسیم پر مشتمل ٹیم نے گمشدہ مو با ئل ٹر یس کرکے ان کے حوالے کردیا شہری نے پولیس کی جانب سے موبائل ملنے پر شکریہ ادا کیا ۔