کراچی (اے پی پی) شہنشاہ غزل گلوکار مہدی حسن کی طبیعت گزشتہ روز خراب ہوگئی جس کے باعث انہیں کراچی کے آغا خان ہستال منتقل کیا گیا تھا۔ ٹی وی رپورٹ کے مطابق انہیں انتہائی نگہداشت یونٹ میں منتقل کر دیاگیا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وہ 2 سے 3 روز تک اس یونٹ میں رہیں گے۔ مہدی حسن کو ہائی بلڈ پریشر، شوگر اور دیگر بیماریوں کا سامنا ہے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024