موڑکھنڈا( نامہ نگار) کرمانی ویلفیئر فاونڈیشن اور سانجھ پریت آرگنائیزیشن کے زیر اہتمام دوسرا سالانہ محفل مشاعرہ آج مقامی سکول دی ایجوکیٹر میں ہو رہا ہے۔ جس کی صدارت ماہر تعلیم سید اظہر حسین شاہ بخاری اور انٹرنیشنل ماہر تعلیم حاجی عابد حسین گل کرینگے۔ تقریب میں معروف شاعر علی زریئون سمیت ملک بھر کے معروف شعراء اور ادبی شخصیات شریک ہونگی۔
موڑکھنڈا: دوسرا سالانہ محفل مشاعرہ آج ہو گا
Dec 14, 2024