سابق صدر آصف علی زرداری کو بلاول ہائوس سے کلفٹن کی نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔آصف زرداری کی نجی اسپتال میں مختلف ٹیسٹ کیئے جائینگے۔میگا منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت پر رہائی کے بعد اسلام آباد سے کراچی پہنچے کے بعد سابق صدر آوف علی زرداری کو نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر کی کلفٹن کی نجی اسپتال میں مختلف ٹیسٹ کیے جائینگے۔ آصف زرداری کے لیئے نجی اسپتال میں ڈاکٹرز کی ایک ٹیم معائنہ بھی کریگی۔معالجین کے مشورے پر آج آصف زرداری کو اسپتال میں ہی رکھنے کا امکان ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38