وزیراعظم سعودی قیادت کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال کے تناظر میں بات چیت کیلئے ریاض پہنچ گئے
وزیراعظم ریاض پہنچے ہیں جہاں وہ سعودی قیادت سے دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوئوں اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کریں گے۔ریاض کے ہوائی اڈے پر ریاض کے گورنر فیصل بن بندر بن عبدالعزیز السعود اور پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے ان کا استقبال کیا۔