دبئی سمارٹ سٹی کے تحت اب اقامہ بنوانے کے لیے 40 منٹ سے زیادہ کا وقت نہیں لگتا۔ یہ کام دبئی ایپلی کیشن کے ذریعے کیا جارہا ہے۔متحدہ عرب امارات کی البیان آن لائن کے مطابق دبئی انتظامیہ نے بتایا کہ دبئی میں اقامہ اور تارکین وطن کے ادارے کے تعاون و اشتراک سے آن لائن اقامے کا اجرا شروع کردیا گیا۔ تارکین سمارٹ موبائل کے ذریعے سرکاری اداروں سے اپنے معاملات نمٹانے لگے ہیں‘۔آن لائن اقامے کے اجرا کی منظوری میں 30 منٹ اور اجرا میں دس منٹ لگ رہے ہیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38