پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ بارش کے باعث تاخیرکاشکار Dec 14, 2019 | 10:32 10:32 AM, December 14, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ بارش کے باعث تاخیرکاشکارہے۔ اس سے پہلے تیسرے روز سری لنکا نے 6وکٹوں کے نقصان پر282رنزبنائے تھے جب میچ کم روشنی کے باعث روک دیاگیا تھا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک