پنجاب میں صبح سویرے دھند کا راج

پنجاب کے اکثر میدانی علاقے دھند کی لپیٹ میں ہیں، جنوبی پنجاب کے اکثر علاقوں میں دھند زیادہ گہری ہے، جس کی وجہ سے خانیوال ملتان موٹر وے کو بند کر دیا گیا ہے۔پنجاب کے متعدد اضلاع میں شدید دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔