محفل میلاد
رائے ونڈ (نامہ نگار) ایم این اے ملک محمد افضل کھوکھر کے زیر اہتمام 6ویں سالانہ محفل میلاد مصطفی ؐ ،عرس غوث الوری آج ہوگا ۔ جس کی صدارت حضرت پیر سید محمد انورشاہ گیلانی سدرہ شریف کریں گے ،اس موقع پر پیر صاحب کا خطاب ہوگا اور وہ محفل کے اختتام پر خصوصی دعاکرائیں گے ۔